طلسماتی شخصیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حیران کن یا متاثر کرنے والی شخصیت، غیر معمولی شخصیت، شعبدہ یا جادوگری دکھانے والی شخصیت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حیران کن یا متاثر کرنے والی شخصیت، غیر معمولی شخصیت، شعبدہ یا جادوگری دکھانے والی شخصیت۔